پولیس کی گاڑی پر فائرنگ

0
134

ہاٹ لائن نیوز : نوشہرہ میں خیرآباد کے مقام پر موٹروے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے موٹروے پولیس کی گاڑی پر گولیاں لگیں۔خوش قسمتی سے فائرنگ سے موٹروے پولیس کے لوگ محفوظ رہے، حملہ آور فائرنگ کے بعد پہاڑوں کی طرف فرار ہوئے، پولیس کا مزید کہنا ہے کہ نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

Leave a reply