پولیس کا جوان ایشین چیمپئن بن گیا

0
31

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان نے پروفیشنل باکسنگ میں بھارت کو شکست دے دی۔

سندھ پولیس کے جوان شہیر آفریدی نے تیسرے راؤنڈ میں بھارتی باکسر رونت سولنکی کو ناک آؤٹ کر دیا۔ اس کامیابی کیساتھ شہیر آفریدی پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹیگری کے ایشین چیمپئن بن گئے ہیں۔

شہیر آفریدی اے بی ایف، ڈبلیو بی سی ایشیا ٹائٹل بھی جیت چکے ہیں۔ وہ ان باکسرز کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں جنہوں نے بیک وقت تین ایشیائی ٹائٹل جیتے ہیں۔

Leave a reply