پولیس وین پل سے ٹکرا گئی

0
23

ہاٹ لائن نیوز: کراچی میں پولیس نشے میں گاڑی چلانے لگی، مبینہ طور پر نشے میں دھت پولیس ڈرائیور نے پل سے ٹکر مار دی۔

گزری کے علاقے میں پنجاب کالونی فلائی اوور کے قریب رات گئے شراب کے نشے میں دھت پولیس اہلکار نے پولیس وین کو پل سے ٹکرا دیا، جس کے نتیجے میں پولیس موبائل میں موجود 2 سے زائد اہلکار زخمی ہو گئے جب کہ پیچھے سے آنے والی 2 گاڑیوں کوبھی نقصان پہنچاہے۔

Leave a reply