پولیس نےایمانداری کی اعلی مثال قائم کردی

1
158

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) ریلویز پولیس لاہور ڈویژن نے ایک مسافر کا 5 لاکھ 60 ہزار روپے مالیت کا آئی فون ڈھونڈ نکالا ، پولیس نے آئی فون مسافر کے حوالے کر دیا۔

مسافر محمد علی قراقرم ایکسپریس ٹرین میں لاہور سے کراچی سفر کر رہا تھا کہ سفرکے دوران اس کا آئی فون ٹرین کی بوگی میں گم ہوگیا۔

ریلویز پولیس کے اہلکاروں نے مسافر کا آئی فون ڈھونڈ کر اسے واپس کردیا ، آئی فون ملنے پر محمد علی نے ریلویز پولیس کا شکریہ ادا کیا ۔

1 comment

Leave a reply