پولیس تشددسےنوجوان کی ہلاکت معمہ بن گئی

0
66

ہاٹ لائن نیوز : لاہور پولیس کی تحویل میں ایک نوجوان کی موت معمہ بن گئی ہے ، نوجوان اعجاز کوکھرکی گرفتاری کی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔ لڑکا چل کر نجی کار میں آتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ورثاء نے پولیس پر تشدد اور قتل کا الزام لگایا۔

تفصیلات کے مطابق ، پولیس نے اس نوجوان کو گھر سے گرفتار کیا اور فوٹیج کیمطابق لڑکاصحیح سلامت چلکر نجی کارتک آتےدیکھا جاسکتا ہے۔

ورثاکایہ کہنا ہے کہ گرفتاری پولیس اہلکار نےکی تھی، انہوں نےاس نوجوان کوسفیدکارمیں خودبٹھایا۔

Leave a reply