ہاٹ لائن نیوز : صدر لاہور بار پی ٹی آئی کے امیدوار عامر جلیل صدیقی کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے گے ۔
صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 161 کے ریٹرننگ افسر کے آفس میں پولیس سے صدر لاہور بار کی تلخ کلامی ہوئی ۔
صدر لاہور بار کا کہنا ہے کہ پولیس نے ریٹرنگ آفس کے اندر جانے سے روکا ، پولیس کا رویہ ہتک آمیز سمیت شدید تلخ تھا ، یہ کھلی پولیس گردی ہے اعلی افسران اس واقعے کا نوٹس لیں ۔