
لاہور ہائیکورٹ نے اے ٹی سی سرگودھا کے جج کو حراساں کرنے کی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے 13 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا
ڈی پی او سرگودھا ،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ،ڈی ایس پی سی ٹی ڈی اور متعلقہ ایس ایچ او کی بدنیتی ہے تحریری حکم
افسران نے وکلاء اور سائلین کو عدالت جانے سے روک کر انکے آئینی اور قانونی حقوق کو متاثر کیاگیا تحریری حکم
ان کو شوکاز نوٹس اور توہین عدالت کے نوٹسز جاری کیے جاتے ہیں حکم
کیوں ناں ان افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرکے قانون کے مطابق سزا دی جائے تحریری حکم
اگلی سماعت پر تمام افسران تحریری جواب جمع کروائے تحریری حکم
اے ٹی سی سرگودھا اور روالپنڈی کے ایڈمن ججز صاحبان کمیٹی بنا کر ججز کے معاملے کی حتمی رپورٹ ہائیکورٹ کا ارسال کرے حکم