پولیس افسران پر فرد جرم
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) ڈی آئی جی انوسٹی گیشن اور ڈی آئی جی اپریشن پر فرد جرم کی درخواستیں سماعت کر لیے مقرر کر دی گئی ۔
پرویز الہی کو گھر بحفاظت نہ پہچانے کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں ۔
جسٹس سلطان تنویر احمد دو اکتوبر کو درخواستوں پر سماعت کرینگے ۔
عدالت نے ڈی آئی جی آپریشن اور ڈی آئی جی انوسٹیگیشن کو فرد جرم کے لیے طلب کررکھا ہے ۔
عدالت نے آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کررکھے ہیں ، عدالت نے چیف کمشنر اسلام اباد کے بھی قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں ۔
You’re in reality a good webmaster. The web site loading speed is incredible.
It kind of feels that you are doing any distinctive trick.
In addition, the contents are masterwork. you have done
a great process in this matter! Similar here: najlepszy sklep
and also here: Dobry sklep