26

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری، پنجاب کابینہ نے یکم مارچ کے سپیشل الاؤنس کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب حکومت نے بڑی عید سے قبل سرکاری ملازمین کو ایک اور شاندار خبر سنا دی،ملازمین کو جولائی کی تنخواہ اگست میں ملے گی جبکہ مارچ سے بقایاجات بھی مل جائیں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی ہے جبکہ ملازمین کو 2017 کی بنیادی تنخواہ کے ابتدائی مرحلے پر 15 فیصد خصوصی الاؤنس نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا جس پر ملازمین نے وزیر اعلیٰ سے درخواست کی کہ یہ الاؤنس ابتدائی مرحلے پر نہیں بنیادی تنخواہ پر ہونا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں