26

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگی دفتر پر حملہ ، ن لیگی امیدوار نذیر چوہان نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(ہاٹ‌لائن نیوز )لاہور میں متعدد افراد نے مسلم لیگ ن کے دفتر پر دھاوا بولا اور توڑ پھوڑ بھی کی۔نجی ٹی وی کے
مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار نذیر چوہان نے واقعے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 8 سے 10 افراد نے ہمدرد چوک کے قریب دفترکو نشانہ بنایا، واقعے میں 2 کارکن زخمی بھی ہوئے۔دوسری جانب مسلم لیگ ن کے ایم پی اے خواجہ عمران نےحملے میں پی ٹی آئی کو ملوث قرار دے دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں