پنجاب میں خسرہ کے کیسز کم ہونے لگے

0
153

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب میں خسرہ کے کیسز کم ہونے لگے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں خسرہ کے 135 کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔

محکمہ صحت کیمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بچوں میں خسرہ کے 135 کیسز رپورٹ ہوئےہیں ،جس کے بعد پنجاب میں خسرہ کے کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔

Leave a reply