32

پنجاب میں امپورٹڈ حکومت کا خاتمہ ہوگیا ہے، حسان خاور

پی ٹی آئی کے رہنما حسان خاور نے کہا کہ پنجاب میں امپورٹڈ حکومت کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حسان خاور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں امپورٹڈ حکومت کا خاتمہ ہوگیا ہے، اب وفاق بھی جلد ہی امپورٹڈ حکومت کے چنگل سے نجات حاصل کرلے گا۔
پنجاب میں امپورٹڈ حکومت کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ اب وفاق بھی جلد ہی امپورٹڈ حکومت کے چنگل سے نجات حاصل کرلے گا۔ بیرونی سازشوں سے آنے والے ہار گئے آئین اور قانون جیت گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بیرونی سازشوں سے آنے والے ہار گئے آئین اور قانون جیت گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں