پریس کلب لاہور کے صدر نے ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ چلینج کر دیا

0
101

پنجاب میں ہتک عزت کے قانون کے خلاف ایک اور درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر

درخواست طارق محمود اور صدر پریس کلب ارشد انصاری نے دائر کی
درخواست میں پنجاب حکومت کو بذریعہ چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
حکومت نے آئین کے برعکس ہتک عزت کا قانون منظور کیا موقف

ہتک عزت کے قانون کو سیاسی طور پر صحافیوں کے خلاف استعمال کیا جائے گا موقف
عدالت ہتک عزت کے قانون کو الڑا وائرس قرار دے استدعا
عدالت ہتک عزت کے قانون کو کالعدم قرار دے استدعا

Leave a reply