پرویز الہی کے چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل

0
110

اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور

پرویز الہی اور مونس الہی کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے کا تحریری حکم جاری

پرویز الہی کے چیک کے لیے ایم ایس سروسز ہسپتال کو میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

سپریڈنٹ کوٹ لکھپت جیل پرویز الہی کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کریں۔ تحریری حکم
پرویز الہی کا مکمل چیک اپ کیا جائے۔ تحریری حکم

میڈیکل بورڈ 21 مئی سے پہلے پرویز الہی کی رپورٹ جاری کرے۔ تحریری حکم
پرویز الہی کو آئیندہ سماعت پر عدالت کے روبرو پیش کیا جائے۔ تحریری حکم
ایف آئی اے کے مطابق مونس الہی کی گرفتاری کا معاملہ انٹرپول کے پاس پینڈنگ ہے۔ تحریری حکم

ایف آئی اے دوبارہ ملزم کی گرفتاری کے لیے دوبارہ انٹرپول سے رابطہ کرے۔ تحریری حکم
اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج تنویر احمد شیخ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا

Leave a reply