ہاٹ لائن نیوز : اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیاں کرنے کے مقدمہ پر سماعت ہوئی ۔
جیل حکام کی جانب سے پرویز الہی کو عدالت پیش نہ کیا گیا ، عدالت نے جیل حکام کوپرویز الہی کو 14 فروری کو پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔
آئندہ سماعت پرسابق وزیر اعلی پرویز الہی سمیت دیگرملزمان پرفردجرم عائدکیجائے گی ۔
عدالت نے حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کی حاضری مکمل کر کے فرد جرم عائد کی جائے گی ۔
اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشدحسین بھٹہ کیس پرسماعت کی،اینٹی کرپشن حکام نےمقدمے کاچالان عدالت پیش کررکھا ہے۔