پرویز الہی کیس میں عدالت نے ریکارڈ,طلب کر لیا

0
30

لاہور ہائیکورٹ،

سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو نیب انکوائری کی دستاویزات فراہمی کا معاملہ
نیب نے احتساب عدالت کا دستاویزات فراہم کرنے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

دو رکنی بنچ نے احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد کر دی
عدالت نے درخواست پر 20 اگست کیلئے پرویز الٰہی ودیگر کو نوٹس جاری کر دیئے
جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے نیب کی درخواست پر سماعت کی

احتساب عدالت میں پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس زیر سماعت ہے، وکیل نیب

سابق وزیر اعلی چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن پر کیس زیر سماعت ہے وکیل نیب
احتساب عدالت نے پرویز الٰہی کی گواہوں کے بیانات سمیت دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دیا، نیب وکیل
انکوائری کی دستاویزات اور گواہوں کے بیانات کی نقول فراہم نہیں کی جاسکتیں، وکیل نیب

احتساب عدالت کا دستاویزات فراہم کرنے کا حکم درست نہیں، وکیل نیب
عدالت احتساب عدالت کا دستاویزات فراہم کرنے کا حکم کالعدم قرار دے استدعا

Leave a reply