پرویز الہی فیملی کی مشکلات برقرار, مونس الہی کی اہلیہ کے ورانٹ جاری

0
114

لاہور ہائیکورٹ

راسخ الہی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں خارج کروانے کی درخواستوں پر سماعت

عدالت میں ملزمان کے سینئر وکلاء کی عدم دستیابی کے باعث کاروائی ملتوی

عدالت نے تحریم الہی کی غیر حاضری پر سرکاری وکیل کو ضمانت خارج کرنے کے نقطے پر معاونت مانگ کی

عدالت نے سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی
جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی

راسخ الہی ،زارا الہی،سارہ انور سمیت دیگر عدالت پیش ہوئے
ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں عبوری ضمانتیں منظوری کے اقدام کو چیلنج کررکھا ہے
راسخ الہی ،تحریم الہی سمیت دیگر کی ضمانتیں خارج کرنے کی استدعا کررکھی ہے

Leave a reply