پرندےکی خاتون رپورٹر کےسرپرلینڈنگ کی کوشش

0
131

ہاٹ لائن نیوز : وائٹ ہاؤس کی نمائندہ کیلی مائر لائیو نشریات کےدوران اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف تھیں کہ ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔

خاتون رپورٹر کیلی مائر کے سر پر پڑندے کے اترنے کی کوشش نے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جیسے ہی پرندہ سر پر اترنے لگا، خاتون صحافی حیران رہ گئیں اور پیچھے ہٹ گئیں۔

Leave a reply