پرامن ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر کونسا ؟

0
48

ہاٹ لائن نیوز : انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس نے سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں امن کے حوالے سے دنیا بھر کے ممالک کی درجہ بندی کی گئی ہے۔

اس رپورٹ میں پاکستان میں 2 درجے بہتری آئی ہے، 2 درجے بہتری کے بعد پاکستان 163 ممالک کی فہرست میں 140 ویں نمبر پر آگیا ہے۔

Leave a reply