25

پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خبر

ہاٹ لائن:پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئیے آخری موقع،40 ہزار، 25 ہزار، 15 ہزار اور 7500 کے بانڈز تبدیل کروانے کی آخری تاریخ مقرر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق ادارہ قومی بچت نے بانڈز تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 جون مقرر کردی،بانڈز تبدیل یا واپس کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی،30 جون کے بعد بانڈز تبدیل یا واپسی نہیں کروائے جاسکتے ۔
اسٹیٹ بینک، قومی بچت مراکز اور بینکوں کی منظور شدہ برانچوں سے بانڈز تبدیل کروائے جاسکتے ہیں،حکومت نے پرانے بانڈز بند کرکے پریمیئم بانڈز کا اجراء کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں