پاک فوج نے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا

0
133

ہاٹ لائن نیوز : پاک فوج نے فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فتح II انتہائی درستگی کیساتھ اہداف کو نشانہ بنانیکی صلاحیت رکھتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح 2 400 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے، تجربے کا مقصد لانچ کی مشقوں اور طریقہ کار میں مہارت حاصل کرنا ہے۔

Leave a reply