پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کی چمچماتی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی۔جبکہ تفصیلات کے مطابق ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر قومی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور مہمان ٹیم کی قائد چماری اتاپتو نے ٹرافی کے ساتھ خصوصی فوٹو شوٹ کروایا ۔اور دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا آغاز کل سے کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں ہوگا۔
دوسرا ون ڈے تین جون جبکہ تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ پانچ جون کو کھیلا جائے گا۔ یہ ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی۔
