پاک افغان سرحد پرفائرنگ رک گئی

0
83

پاک افغان سرحد پرفائرنگ رک گئی

ہاٹ لائن نیوز : پاک -افغان تناؤ کیوجہ سے آج طورخم تجارتی راستہ بند ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کیمطابق ، پچھلے دو دن سےفائرنگ بندکردی گئی ہے ، لیکن بارڈر کاراستہ بند ہے ، جسکی وجہ سے پاک -افغان دوطرفہ تجارت اور پیدل چلنےوالوں کی نقل و حمل معطل ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کیمطابق ، جھڑپوں میں مجموعی طورپر 8 ایف سی اہلکار زخمی ہوئےجبکہ 3 افغان فورسزاہلکار ہلاک ہوگئے۔

کسٹم ذرائع کیمطابق ، تجارتی سڑک کی بندش کیوجہ سےتجارت ایک دن میں3 ملین ڈالرزکی دو طرفہ تجارت سے محروم ہو رہی ہے۔

Leave a reply