پاکستان کےسابق ٹیسٹ کرکٹرانتقال کرگئے

0
68

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اورامپائر نذیرجونیئر لاہورمیں انتقال کرگئے۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر کے اہلخانہ نے انکی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہےکہ وہ کچھ دنوں سے شدید علیل تھے اور انکی طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں گزشتہ روز اسپتال لےجایا گیاتھا۔

اہلخانہ کیمطابق نذیر جونیئر 5 سال قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئے تھے جسکے بعد انکی طبیعت خراب ہونے لگی اور مختلف پیچیدگیوں کے باعث وہ معمول کی زندگی گزارنے سےقاصر تھے۔

Leave a reply