پاکستان کو قرضہ پروگرام کی پہلی قسط مل گئی

0
24

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کو آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے بیان کیمطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کیجانب سے 7 ارب ڈالر کے 37 ماہ کے توسیعی فنڈ کی سہولت کی منظوری کے بعد آج آئی ایم ایف سے 1 ارب 269 ملین ڈالر کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے۔

ذرائع کیمطابق قرضہ پروگرام کے تحت پاکستان کو آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرنا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں جمع کرائی جائیگی جو جمعرات 03 اکتوبر 2024 کو جاری کیجائے گی۔

Leave a reply