پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان

0
98

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نئے ہیڈ کوچ کے نام کا اعلان کر دیا،
انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور مشہور کوچ، مائیک ہیسن چھبیس مئی سے قومی کرکٹ ٹیم کے نئے وائٹ بال ہیڈ کوچ کے طور پر اپنی خدمات سر انجام دیں گے، محسن نقوی نے مزید کہا کہ آسامی کے خلاف موصول ہونے والی بہت ساری درخواستوں کا جائزہ لینے کے بعد سابق کرکٹر مائیک ہیسن کا نام فائنل کیا گیا ہے۔

Leave a reply