پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہو گا ؟

0
247

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کا پی سی بی نےفیصلہ کر لیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو کپتان بنانےکافیصلہ کیا ہے۔

سلیکشن کمیٹی نے بابر اعظم کو کپتان بنانے کی سفارش کی تھی، بابر اعظم پہلے بھی 4 سال تک پاکستانی ٹیم کی تینوں طرز میں کپتانی کر چکے ہیں، چیئرمین پی سی بی باقاعدہ اعلان کاکول میں جاری فٹنس کیمپ ختم کے بعد کریں گے۔

Leave a reply