
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔
3 میچوں کی سیریز کے آخری و فیصلہ کن میچ میں پاکستانی ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کرمیزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
واضح رہےکہ 3 میچوں کی سیریز 1-1 سےبرابرہے۔