پاکستان والی بال ٹیم کا شاندار آغاز

0
43

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) ایشین گیمز میں پاکستان کی والی بال ٹیم نے شان دار آغاز کر دیا ۔

پاکستان نے اپنے پہلے ہی میچ میں منگولیا کو 3 صفر سے شکست دے ڈالی ۔

منگولیا کے خلاف پاکستان نے پچیس انیس ، پچیس بیس اورپچیس سترہ سے کامیابی حاصل کی

Leave a reply