پاکستان نے ایران کو شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی

0
159

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان نے ایران کو شکست دے کر انڈر 18 سنٹرل والی بال چیمپئن شپ جیت لی ہے۔

ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں کھیلے گئے چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان اور ایران مدمقابل تھے، فیصلہ کن معرکے کے پہلے سیٹ میں پاکستان کو 20، 25 کے سکور سے شکست ہوئی تاہم اس کے بعد پاکستانی ٹیم نے شاندار کم بیک کیا۔ اور لگاتار تین سیٹ جیتے۔

اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے ایشین انڈر 20 والی بال چیمپئن شپ کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا، جو 28 جولائی سے بحرین میں شروع ہوگی۔

Leave a reply