پاکستان میں بھی کرپٹوکونسل کاقیام عمل میں آگیا

0
73

ہاٹ لائن نیوز : ملک میں ڈیجیٹل فنانس کے مستقبل کے قیام کیطرف ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے ، پاکستان میں کرپٹو کونسل باضابطہ طور پر قائم کی گئی ہے ، جو ملک میں بلاک چین ٹکنالوجی اور ڈیجیٹل اثاثوں کی تشہیر اور ضابطے کیطرف ایک اہم قدم ہے۔ یہ کونسل کریپٹو پالیسی سازی کو اپنانے ، جدیدیت کوفروغ دینےاور ایک محفوظ مالیاتی نظام کے قیام میں اہم کردار اداکریگی۔

پاکستان کے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب پاکستان کریپٹو کونسل کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دینگے ، جو ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کیلئے حکومت کےعزم کامظہر ہے۔

وزیر خزانہ کے چیف مشیر برائے پاکستان کریپٹو کونسل ، بلال بن ثاقب کونسل کےسی ای او مقررکئےگئےہیں۔

Leave a reply