پاکستان سب سےزیادہ میچزکھیلنےوالی ٹیم بن گئی

0
75

ہاٹ لائن نیوز: پاکستان کرکٹ ٹیم نے 250 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیل کر اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تاریخی سنگ میل عبور کر کے دنیا کی پہلی ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں اہم اعزاز حاصل کر لیا، پاکستان کرکٹ ٹیم 250 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنےواللی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔

گرین شرٹس نے 250 میں سے 144 میچ جیتے ہیں جبکہ 95 میں شکست کھائی ہے۔

Leave a reply