پاکستان امریکہ کے خلاف دو میچ کیسے ہارا ؟

0
130

ہاٹ لائن نیوز: قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے محمد عامر کے سپر اوور پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی یا نسیم شاہ جو کئی سالوں سے ٹیم کا حصہ ہیں، انہیں سپر اوور دینا چاہیے تھا۔

محمد حفیظ نے یہ بھی بتایا کہ کس طرح ہماری ٹیم ایک دن میں دو میچ ہار گئی۔ انہوں نے کہا کہ پہلے ہم طے شدہ 20 اوور کا کھیل ہارے اور پھر ہمیں سپر اوور میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ہماری ناقص بیٹنگ، باؤلنگ ، فیلڈنگ نے بھی شکست میں اہم کردار ادا کیا۔

Leave a reply