پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

0
47

ہاٹ لائن نیوز : میگاایونٹ کےانتہائی سنسنی خیز کوارٹر فائنل کےبعد جرمنی کوپاکستان نےشکست دیکر سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیاہے۔

سنسنی خیزمقابلے میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نےجرمن ٹیم کو 3-2 کے اسکورکیساتھ شکست دی۔ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے جرمنی کیخلاف میچ آخری لمحات میں گول کرکے جیت لیاہے۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے میچ کے پہلے ہاف میں 1 اور دوسرے ہاف میں 2 گول کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

Leave a reply