ہاٹ لائن نیوز: کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ منفی زون میں داخل ہوگئی، جس کے بعد 100 انڈیکس میں 1سو98 پوائنٹس کی کمی ہوئی، انڈیکس 81 ہزار 4سو59 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
گزشتہ روزکاروبارکےاختتام پراسٹاک مارکیٹ 81 ہزار 6سو57 پوائنٹس پربندہوئی۔