پاکستان اسٹاک مارکیٹ ؛ تیزی کاسلسلہ ٹوٹ گیا

0
31

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سیشن کے دوران انڈیکس 82 ہزار سے نیچے گر گیا جب کہ دوسری جانب روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مزید گر گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کی تیزی ٹوٹ گئی، سرمایہ کاروں کیجانب سے پرکشش سطح پر حصص فروخت ہونے سے مارکیٹ میں مندی ہے۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس میں 4سو15 پوائنٹس کی کمی، انڈیکس 81 ہزار6سوتک پہنچ گیا۔

Leave a reply