23

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس 410 پوائنٹس اضافے سے 42140 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں100 انڈیکس 690 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 28 کروڑ شیئرز کے سودے 9 ارب روپے میں طےہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 64 ارب روپے بڑھ کر 7002 ارب روپے ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں