پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم

0
62

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے، شان دار کارکردگی کے بعدہنڈریڈانڈیکس نے1لاکھ پوائنٹس کا تاریخی سنگِ میل عبور کرلیاہے۔

کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس نے 12سو پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ پوائنٹس کی حد عبور کرلی ہے، اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس کی 1 لاکھ 4سو79 پوائنٹس پر ٹریڈنگ کررہا ہے

Leave a reply