پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد تیزی

0
147

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کمی کے خاتمے کے بعد آج پہلے کاروباری سیشن میں معمولی بحالی دیکھنے میں آئی۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 290 پوائنٹس اضافے سے 64 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 64 ہزار 25 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

مارکیٹ میں گزشتہ روز مندی کا رجحان دیکھا گیا اور بند ہونے سے قبل 531 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

Leave a reply