پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

0
28

ہاٹ لائن نیوز: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدیدمندی کا رجحان، کاروبار کے آغاز پرہی 100 انڈیکس میں 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

کاروبار کے دوران انڈیکس میں 71 ہزار 821 پوائنٹس کی ٹریڈنگ دیکھی گئی، انڈیکس میں دو فی صد سے زائد کی کمی ہوئی، ماہرین کا یہکہنا ہے کہ بجٹ میں اسٹاک مارکیٹ میں نئے ٹیکسزکے نفاذ سے مارکیٹ گرنےکاخدشہ ہے۔

Leave a reply