ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن کاروبارکےآغاز پر ہی نمایاں تیزی دیکھی جارہی ہےاورانڈیکس میں 7سوسے زائد پوائنٹس کااضافہ ہواہے۔
کاروبارکےدوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 7سو29 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا ہے،جس سے انڈیکس 94 ہزار کی سطح عبور کرکے تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیاہے۔