پاکستان اسٹاک ایکسچنج: ہنڈریڈ انڈیکس 98ہزار کی سطح سےنیچےآگیا

0
68

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کا رجحان دیکھنےمیں آرہاہے،ہنڈریڈانڈیکس 98 ہزارکی سطح سے نیچےآچکاہے۔

کاروباری ہفتےکےدوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامنفی آغاز ہواہے، اسٹاک مارکیٹ کےہنڈریڈانڈیکس میں 5سوپوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی ہے، جس سےہنڈریڈ انڈیکس 97 ہزار 5سوکی سطح پر آگیاہے۔

Leave a reply