پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ، امریکی ڈالر کی قدرمیں کمی

0
24

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر مزید گر گئی ہے، انٹربینک میں ڈالر 34 پیسے مزیدسستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کیمطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 34 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 2سو77 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔

Leave a reply