93

پاکستانی حاجیوں کو سعودی حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

پاکستانی حاجیوں کے لئے قربانی کے اخراجات میں کمی کر دی گئی ,قربانی کے اخراجات پر چالیس ریال کی رعائت دیدی گئی .
تفصیلات کےمطابق رعائت کی وجہ سے حاجیوں کو دو ہزار دو سو روپے کی بچت ہو سکے گی ،قربانی کے اخراجات 849 سے کم کر کے 809 ریال مقرر کر دیئے گئے،پاکستان حج مشن اور اسلامی ترقیاتی بینک سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ،اسلامی ترقیاتی بینک پاکستانیوں حاجیوں کے لئے جانور کے قربان کرنے کے انتظامات کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں