ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ کے فائنل تک نہ پہنچ سکی۔
سیمی فائنل میں فورڈ کلب نے سنسنی خیز مقابلے میں شکست دی۔ سنسنی خیز مقابلے میں فورڈ کلب نے پنالٹی ککس پر چار تین سے کامیابی حاصل کی، مقررہ وقت میں دونوں ٹیموں نے 1-1 گول کیا۔
میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس پر ہوا جس میں قومی ٹیم کو فورڈ آئی ایل کلب کے ہاتھوں 4-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔