پاکستانی اداکارہ کبری خان اور گوہررشیدکی ڈھولک

0
46

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی اداکارہ کبری خان اور اداکارگوہر رشید کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئی ، ڈھولک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگی ، جبکہ انکی شادی مکہ میں ہوگی۔

اداکارہ کبری خان اور گوہر رشید کی شادی رواں ماہ ہونیوالی ہے ، انکی شادی کی تقریب ڈھولکی نائٹ سےہوئی ، کبری اور گوہر کی شادی مقدس شہر مکہ میں ہوگی ، لیکن ڈھولکی سمیت دیگر کام پاکستان میں منعقد کیے جارہے ہیں۔

اداکار گوہر رشید نے بھی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دھولکی نائٹ کی چند تصاویر کے ساتھ شیئر کیں ، جس میں دلہن سمیت مہمانوں کوخوشیاں مناتےہوئے دیکھا گیا تھا۔

Leave a reply