21

پاکستانیوں کیلئے بری خبر

پاکستانیوں کیلئے بری خبر، ملک میں قدرتی گیس اور تیل کی پیداوار میں کمی کا انکشاف ہوا ہے۔‌ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 22-2021 میں پاکستان کی تیل و گیس کی پیداوار میں کمی دیکھی گئی۔ گزشتہ مالی سال گیس کی پیداوار 2 فیصد کمی کےساتھ 3 ارب 38 کروڑ مکعب فٹ رہ گئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال تیل کی پیداوار 3 فیصد کمی کےساتھ یومیہ 73 ہزار بیرل رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں