پانی کی لائن پھٹ گئی، کئی علاقوں میں پانی کی سپلائی معطل

0
33

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے علاقے نیوبلدیہ ٹاؤن میں پانی کی 48 انچ کی لائن پھٹ گئی جس کے بعد کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق سپلائی کے دوران لائن پھٹ گئی۔ واٹر کارپوریشن حکام نے موقع پر پہنچ کر لائن کا معائنہ کیا، متاثرہ لائن کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply