پاراچنار میں مسافر گاڑی پر شدید فائرنگ

0
102

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کی تحصیل لوئر کرم کے علاقے پارا چنار میں نامعلوم افراد نے مسافر گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افرادجاںبحق اور 3 شدیدزخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر گاڑی پاراچنار سے کوہاٹ جارہی تھی۔

زخمیوں کوطبی امدادکیلیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a reply