ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کتنی بار ٹکرائے ؟

0
275

ویسٹ انڈیز اور امریکا کے میدانوں پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ تمام جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے، میگا ایونٹ کا سب سے بڑا میچ آج 2 روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جا رہا ہے، پاکستانی وقت کیمطابق میچ شام ساڑھے 7 بجے ہو گا۔

اگر ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دونوں ٹیموں کا موازنہ کریں تو میگا ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 7 بار ٹکرائیں جن میں سے 6 میچ بھارت کے نام رہے جبکہ ایک میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی۔

Leave a reply